tag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post1657164073225835190..comments2023-05-15T16:50:41.987+02:00Comments on Sadia Saher: کیا مسلم عورت کمزور ھوتی ھے ؟Anonymoushttp://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comBlogger11125tag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-32224800599099916032011-07-09T16:03:46.868+02:002011-07-09T16:03:46.868+02:00سلام فارس اور ویلکم
مرد اور عورت مختلف رشتوں می...سلام فارس اور ویلکم

مرد اور عورت مختلف رشتوں میں ھمارے سامنے ھوتے ھیں سبھی رشتے قابل ِ احترام ھوتے ھیں - بحثیت مرد اور عورت کے ھر ایک کا اپنا مقام ھے مقابلہ وہاں کیا جاتا ھے جہاں آپ نے دوسرے کو نیچا دیکھانا ھو ۔ اس موضوع پہ جب بھی کسی فورم پہ بحث ھوئ ھے نتیجہ تلخ کلامی کی صورت میں آیا ھےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-25232805464337094882011-06-12T16:10:49.771+02:002011-06-12T16:10:49.771+02:00السلام علیکم
بہت عممدہ سعدیہ سس
بہت اچھا نقطہ اٹھ...السلام علیکم
بہت عممدہ سعدیہ سس
بہت اچھا نقطہ اٹھا آپ نے۔
عورت اور مرد دونوں کے مخصوص فرائض ہیں اور جگہ ہے۔ اور میرا نہیں خیال کہ ان کو آپس میں کسی بھی طرح کمپئیر کیا جا سکتا ہے۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/05002996227651356385noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-87890210435701643992011-06-11T01:51:15.950+02:002011-06-11T01:51:15.950+02:00سلام عبداللہ اور ویلکم
میں نے یہ بلاگ اس لیے نہ...سلام عبداللہ اور ویلکم

میں نے یہ بلاگ اس لیے نہیں لکھا تھا کہ میں مردوں کو برا ثابت کروں یا یہ پتا کروں کہ کون مثالی مرد ھے -

جس کا ایمان مضبوط ھو اللہ پہ یقین ھو وہ کبھی کمزور نہیں ھو سکتاAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-47502820315335671412011-06-11T01:22:01.256+02:002011-06-11T01:22:01.256+02:00سلام انکل ٹام ----------
یورپ میں مسلم عورت کو کم...سلام انکل ٹام ----------

یورپ میں مسلم عورت کو کمزور اس لیے سمجھا جاتا ھے کہ وہ مردوں سے ویسے نہیں ملتی جیسے وہ ملتی ھیں ان کی شرم کو ان کی کمزوری سمجھا جاتا ھے -

سلام ڈاکٹر جواد

ویلکم اور شکریہ تبصرے کا

سلام اجمل جی

جی میں نے اب یو آر ایل کا آپشن شامل کر دیا ھے ۔ ۔ شروع میں شامل تھا ۔ بلاگ کی کچھ سیٹینگ چینج کی تھی جس کی وجہ سے کچھ گڑ بڑ ھوئ تھی سمجھ نہیں آرھی تھی کیسے ٹھیک کرنا ھے -----
شکریہ آپ کے آنے کاAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-81504063529207247532011-06-11T01:07:34.699+02:002011-06-11T01:07:34.699+02:00سلام پاک کوم اور ویلکم
شکریہ آپ کا ۔۔۔۔
ھمممم...سلام پاک کوم اور ویلکم

شکریہ آپ کا ۔۔۔۔
ھممممممم میری تحریر کا عنوان تھا کیا مسلم عورت کمزور ھوتی ھے اور آپ
ایک بی بی کی کمزوری کی بات کرتے ھیں ۔ یہاں بہت سے مرد حضرات بھی ھیں جو اسلامی ملک میں رھتے ھوئے وہ سب چیزوں کی خواہش رکھتے ھیں جو غیر مسلم ممالک میں اللہ کے نا ماننے والوں کو میسر ھیں یا جائز ھیں وہ آخرت تو مسلمان کی چاھتے ھیں مگر زندگی کافروں کی ۔ ایسے ماحول میں اگر ایک پاکستانی بی بی اگر پاکستان کی کچھ باتوں کی مخالفت کرتی ھے یا یا برا کہتی ھے اپنے خیالات کا اظہار کرتی ھے تو اس میں قباھت کیا ھے ؟؟ کیا باقی سب بابے قرآن و حدیث کے ذکر کے علاوہ کوئ اور بات نہیں کرتے ؟؟؟
آزادئ رائے کے حق میں سب ھیں تو سب کی رائے سننی چاہیےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-42747381494731092842011-06-08T15:55:15.092+02:002011-06-08T15:55:15.092+02:00مسلم عورت کی مثال تو ہمارے سامنے حضرت خدیجہ،حضرت ع...مسلم عورت کی مثال تو ہمارے سامنے حضرت خدیجہ،حضرت عائشہ،حضرت فاطمہ ،حضرت خنساء،حضرت عمارہ حضرت صفیہ اور ان ہی جیسی بے شمار ہیں،
مگر سوال یہ ہے کہ ایسی مسلم عورت کے لیئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور انکے صحابہ اکرام جیسے مثالی مسلم مرد بھی ہونا چاہیئے،
مجھے اور یہاں تبصرے کرنے والے تمام مرد حضرات کو ایک بار اپنے اپنے گریبان میں منہ ڈالکر دیکھنا چاہیئے کہ کیا ہم مثالی مسلم مرد ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

AbdullahAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-65185973174333322732011-06-08T13:28:12.958+02:002011-06-08T13:28:12.958+02:00مسلم اور غیر مسلم عورتوں کا تقابل ہی نہیں کیا جا س...مسلم اور غیر مسلم عورتوں کا تقابل ہی نہیں کیا جا سکتا . خصوصا" . . مغربی . ( یورپی) عورتوں کے ساتھ . . .

آج تو یورپ میں عورتیں . بے چین و بے قرار ہیں . . اور چین و سکون کے متلاشی ہیں . اور جنھیں مسلم عورتوں کی زندگی سے کچھ واسطہ پڑا ہے وہ ان پر رشک کرتی ہیں

جزاک اللہnoorhttps://www.blogger.com/profile/16451103900731837631noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-32987361042579163222011-06-07T10:47:52.963+02:002011-06-07T10:47:52.963+02:00بالکل درست کہا آپ نے
ميں شايد پہلے بھی درخواست کی...بالکل درست کہا آپ نے
ميں شايد پہلے بھی درخواست کی تھی کہ مندرجہ ذيل آپشن فعال کر ديجئے
Name / URL
افتخار اجمل بھوپال
http://www.theajmals.comافتخار اجمل بھوپالhttps://www.blogger.com/profile/03646000535666782129noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-79080279406561682672011-06-07T07:59:45.708+02:002011-06-07T07:59:45.708+02:00بہت خوب...جس کا نظریہ ذات ہے وہ کبھی نہیں پنپتا .....بہت خوب...جس کا نظریہ ذات ہے وہ کبھی نہیں پنپتا ...ڈاکٹر جواد احمد خانhttps://www.blogger.com/profile/11679996698083703362noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-34182931225017202882011-06-07T06:40:46.235+02:002011-06-07T06:40:46.235+02:00یہ بہترین نقطہ اٹھایا ہے آپنے ، لیکن بات یہ ہے کہ ...یہ بہترین نقطہ اٹھایا ہے آپنے ، لیکن بات یہ ہے کہ جو ریلے میں بہہ جانے والے ہوتے ہیں وہ اس چیز کو نہیں سمجھتے ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-55036291822385747082011-06-07T00:59:36.529+02:002011-06-07T00:59:36.529+02:00بہت خوب۔ اللہ تعالٰی آپکے قلم میں اور طاقت پیدا کر...بہت خوب۔ اللہ تعالٰی آپکے قلم میں اور طاقت پیدا کرے۔ مگر اسکا کیا علاج کریں کہ ابھی ایک بی بی آئے گی جو ابھی تک اور مشرق میں رہنے کی کمبوری کی وجہ سے ہم مغرب میں رہنے والے مگر اپنے عقیدے سے نباہ کرنے والوں کے سخت خلاف ہیں اور یہ مائی یعنی بی بی! اپنی پوری کوششوں کے باوجود مشرق میں رہنے پہ مجبور ہیں۔ مگر انتہائی گھمنڈ کو چھوتے تفاخر سے ابھی آپکا بے ہودہ طریقے سے بغیر کسی دلیل کے تمساخر ارانا شروع کر دے گی کہ آپ کو کیا پتہ مشرق کی خاتون کیا ہوتی ہے، اور اسے ہمہ وقت خواہ مشرق ہو یا مغرب بی بی موصوفہ سے اجازت لیکر رہنا چاہئیے کہ کیسے رہا جاسکتا ہے،

تو پھر آپ کیا کریں گی؟ بس وہ انٹر نیت می مشہور معروف پھڈے باز بی بی آتی ہوگی۔Anonymousnoreply@blogger.com