tag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post2002786099958712762..comments2023-05-15T16:50:41.987+02:00Comments on Sadia Saher: ھائے رے یہ خوش فہمیاں ---------------Anonymoushttp://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-47745369513408220882011-07-09T16:08:21.630+02:002011-07-09T16:08:21.630+02:00سلام شیخو اور ویلکم
سیاست کے موضوع پہ صرف محترم...سلام شیخو اور ویلکم

سیاست کے موضوع پہ صرف محترم ھی نہیں کچھ محترمہ بھی لکھتیں ھیں
زندگی کے مختلف رنگوں پہ لکھا ھے مگر اس بلاگ پہ سیاست کا موضوع زیادہ نظر آرھا ھے کوشش کرونگی مذید موضوعات پہ لکھوں ۔۔ تبصرہ کرنے کا شکریہAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-75254908903127472402011-06-11T23:40:49.870+02:002011-06-11T23:40:49.870+02:00اچھا بلاگ ہے ۔۔۔۔سیاست کے علاوہ بھی کچھ اور لکھیں ...اچھا بلاگ ہے ۔۔۔۔سیاست کے علاوہ بھی کچھ اور لکھیں محترم ۔۔سیاست تو سیاست دان کر ہی رہے ہیںsheikhohttp://pakiblog.urduhome.net/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-75377499855440021032011-06-11T10:56:08.698+02:002011-06-11T10:56:08.698+02:00سلام گمنام تبصرہ نگار صاحب
آپ کا تبصرہ میرے بلا...سلام گمنام تبصرہ نگار صاحب

آپ کا تبصرہ میرے بلاگ کا لائق نہیں اس لیے اپروو نہیں ھو سکا ۔ کیا آپ بتا سکتے ھیں آپ نے اپنے نام سے تبصرہ کیوں نہیں کیا کیا نام اتنا بد نام ھے ؟؟
دوسری بات بتا دیں میری کس بات پہ آگ لگی ھے ؟؟؟
پہلے ایک بار ایم کیو ایم کے بارے میں لکھا تھا تو ایسے تبصرے سامنے آئے تھے میں نے ابھی کسی ایک کا نام نہیں لیا عوام کے بارے میں لکھا ھے ---
خیر جس نے جو کرنا ھے اپنی ذات اور اپنی سوچ کے مطابق کرتا ھے آپ اپنا کام کرتے رھیں میں اپنا ۔۔۔۔۔ مگر ایسا کام کریں جس سے پس ِپردہ نہ رھنا پڑے ۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-78553883312868697332011-06-11T10:47:23.769+02:002011-06-11T10:47:23.769+02:00سلام عبدالقدوس ۔۔۔۔۔
ویلکم میرے نئے بلاگ پہ ۔۔ دع...سلام عبدالقدوس ۔۔۔۔۔

ویلکم میرے نئے بلاگ پہ ۔۔ دعا کرنا اب یہ بلاگ سلامت رھے--- ڈ ۔۔ آمین
ایک بات میری سمجھ نہیں آتی دشمنوں کی ھر چال مسلم ممالک میں کیوں کامیاب ھوتی ھیں تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں جب بھی مسلم سلطنت تباہ ھوئیں ھیں اس کے پیچھے دشمنوں کے ساتھ میر جعفر اور میر صادق جیسے لوگوں کے نام آتے ھیں لالچ انھیں ایمان بیچنے پہ مجبور کرتا ھے ۔
اب مہران بیس کے واقعے میں آپ کی عقل کیا کہتی ھے چھ لوگ دیوار پھلانگ کر آئے کتنا اسلحہ ساتھ لائے ھوں گے جو وہ 16 گھنٹے تک چودہ سو نوجوانوں کا مقابلہ کرتے رھے دو قیمتی طیارے تباہ کر دئیے کیا وہ اسلحے کا بھرا ھوا ٹرک ساتھ کندھے اٹھا کر لائے تھے ؟؟؟
وہ اسلحے سے بھرے ھوئے ٹرک کندھے پہ اٹھا چھ فٹ اونچی دیوار پھلانگ کر آئے کاروائ کی چار مارے گئے دو ھائ الرٹ سیکورٹی کی موجودگی میں فرار ھونے میں کامیاب ھوگئے ۔۔۔۔ کیا ھماری اپنی فوج میں کالی بھیڑیں نہیں ھیں ؟؟؟
ھدایت کار کوئ بھی ھو کردار تو اپنے لوگ ھیں ۔ دشمن ھمارے لوگوں کو خریدتا ھے اور وہ بک بھی جاتے ھیں ۔ اربوں مسلمان کوئ چال کیوں نہیں چلتے کیا ان کے دماغ صرف اپنوں کے لیے استعمال ھونے کے لیے بنے ھیں ؟؟؟Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-245526427774376472011-06-11T02:07:54.044+02:002011-06-11T02:07:54.044+02:00ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ہمارے اداروں کو استعمال...ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ہمارے اداروں کو استعمال کیا جا رہا ہے اور ہمارے ذہن اُن کے خلاف پلانٹ کیئے جا رہے ہیں اور عنقریب آپ کے ملک میں انقلاب لیبیا وغیرہ جیسا انقلاب آئے گا کیونکہ امریکہ بہادر کہہ چکاہےعبدالقدوسhttp://www.abdulqadoos.comnoreply@blogger.com