tag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post4666485239098197704..comments2023-05-15T16:50:41.987+02:00Comments on Sadia Saher: میں نے پاکستان دیکھاAnonymoushttp://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comBlogger11125tag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-5724469992839848012011-06-03T15:50:37.095+02:002011-06-03T15:50:37.095+02:00سلام احمد عرفان ----------
بلاگنگ کرنے کا بعد وہ...سلام احمد عرفان ----------

بلاگنگ کرنے کا بعد وہ حال ھوتا ھے کمبل نہیں چھوڑتا ۔
بلاگ کبھی ڈائری ھے تو کبھی ھائیڈ پارک - کوئ سنے یا نہ سنے اپنی سنا سکتے ھیں -
بہت بار لکھنا چھوڑا دیا یہ سوچ کر کیا فائدہ لکھنے کا کچھ عرصے کے بعد پھر لکھنا شروع کر دیا کہ نقصان بھی کیا ھے
لگتا ھے یہ مرتے دم تک سلسلہ چلتا رھے گا ۔۔۔۔Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-43387625930626023572011-06-03T07:57:56.098+02:002011-06-03T07:57:56.098+02:00بلاگ رول میں تو پہلے سے ہی تھا آپ کا بلاگ۔ اب بس ا...بلاگ رول میں تو پہلے سے ہی تھا آپ کا بلاگ۔ اب بس اس کا لنک تبدیل کر کے یہ والا کر دیا ہے۔
میں سمجھ رہا تھا آپ کا پہلا بلاگ ورڈ پریس ڈاٹ کام پر تھا۔ اچھا وہ ڈاٹ پی کے پر تھا۔ پی کے نے تو واقعئی کچھ غلط پی لیا تھا۔ تبھی جعفر نے بھی ڈومین بدل لیا ہے۔ اب سمجھا۔ کچھ عرصہ پہلے میں نے بھی کوشش کی تھی پی کے پر جانے کی۔ شکر ہے نہیں جا سکا تھا۔

اور یہ بلاگنگ سے جان چھڑانا اتنا آسان نہیں ہوتا۔ بلاگرز میں سے اکثر گلے پڑا ڈھول ہی بجا رہے ہوتے ہیں اور بلاگ ضائع ہو جانے پر سکھ کا سانس لیتے ہیں۔ لیکن کتھارسس کا یہ عظیم پلیٹ فارم ان کو پھر سے واپس لے ہی اتا ہے۔احمد عرفان شفقتhttps://www.blogger.com/profile/08344288462877613544noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-60789512067457996572011-06-02T09:38:59.275+02:002011-06-02T09:38:59.275+02:00سلام احمد عرفان
بلاگ رول میں شامل کرنے کا شکریہ...سلام احمد عرفان

بلاگ رول میں شامل کرنے کا شکریہ ۔ میرا بلاگ ورڈ پریس ڈاٹ پی کے پہ تھا
اور شاید پی کے نے کچھ غلط پی لیا تھا اس لیے پورے کا پورا ڈوب گیا ۔پہلے تو سوچا اچھا ھوا بلاگنگ سے جان چھوٹی ۔مگر جو بلاگ پہ لکھتی ھوں وہ گھر میں کوئ سنتا نہیں اس لیے یہ بلاگ بنایا ھےAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-47709891148689689182011-06-02T07:24:35.343+02:002011-06-02T07:24:35.343+02:00میں نے اپنی بلاگ رول میں آپکا لنک اپڈیٹ تو کر لیا ...میں نے اپنی بلاگ رول میں آپکا لنک اپڈیٹ تو کر لیا ہے لیکن یہ سمجھ نہیں آئی آپ ورڈ پریس سے بلاگ سپاٹ پر کیوں منتقل ہو گئی ہیں۔ ورڈ پریس ایک بہتر بلاگنگ پلیٹ فارم ہے۔ شاید وہ والا بلاگ کسی طور ڈیلیٹ وغیرہ ہو گیا تھا۔ کیا ہوا تھا اسے؟احمد عرفان شفقتhttps://www.blogger.com/profile/08344288462877613544noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-42194787532552654012011-05-31T23:31:19.936+02:002011-05-31T23:31:19.936+02:00سلام احمد عرفان ویلکم اور شکریہ تشریف لانے اور تبص...سلام احمد عرفان ویلکم اور شکریہ تشریف لانے اور تبصرے کے لیے

نام اور یو آر ایل کا آپشن مجھے بھی نظر نہیں آرہا ابھی سیٹینگ چیک کرتی ھوں ۔۔۔۔۔۔

سلام کاشف نصیر ویلکم اور شکریہ تبصرہ کرنے کا

جانا کہاں ھے جہاں بھی جاؤ لوٹ کر پاکستان جانا ھے ۔
امن کا مسلہ ھے مہنگائ بھی ھے فارن ممالک سے جانے والوں کو اس لیے محسوس نہیں ھوتی پہلے ھزار یورو لے کر جاتے تھے تو 65 ھزار ملتے تھے ان ایک لاکھ بارہ ھزارAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-27814112025589161812011-05-31T23:21:24.001+02:002011-05-31T23:21:24.001+02:00سلام اجمل جی ویلکم اس بلاگ پہ
پہلے نام ۔ يو آر ...سلام اجمل جی ویلکم اس بلاگ پہ

پہلے نام ۔ يو آر ايل والا آپشن تھا اب نظر نہیں آرہا دیکھتی ھوں ابھی بلاگ سپاٹ کہ سمجھ رھی ھوں کچھ وقت لگے گا سمجھنے میں ۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں بہت انجوانے کیا ۔ بہت یاد آتا ھے سارا گزارا ھوا وقت اگر ابھی مجھے کوئ کہے چلو پاکستان تو میں ایک منٹ بھی نہیں لگاؤں گی سوچنے
کے لیے فوراً تیار ھو جاؤن گی جو تاثرات بیان کیے ھیں وہ ھیں جو یہاں خبریں سننے کے بعد بنے تھے -
لاہور کے دن تو زندہ ھوتے ھیں راتیں بھی خاموش نہیں ھوتیں ابھی بھی رات گئے تک شاپنگ سنٹرز کھولے ھوتے ھیں ریسٹورینٹ بھی کھولے ھوتے ھیں
تبصرہ کرنے کا شکریہAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-54292262561781449922011-05-31T23:11:42.759+02:002011-05-31T23:11:42.759+02:00سلام عادل بھیا
یورپیئن میڈیا ھو یا پاکستانی میڈ...سلام عادل بھیا

یورپیئن میڈیا ھو یا پاکستانی میڈیا پاکستان کے بارے میں ایک سی خبریں آتی ھیں قتل و غارت اور دھشت گردی - غیر ملکیوں کے تاثرات بھی ایسے ھی ھوتے ھونگے پاکستان آنے پہ ۔ اب کوب آتا ھے پاکستان سیاحت کے لیے یا کاروبار کے لیے پہلے کی نسبت بہت کم لوگ - ورنہ پاکستان میں زندگی ابھی بھی ویسی ھی ھے شادی ھوگی واپس بھی خیریت سے آگئ
دوسرا جو بلاگ کا دکھ ھے وہ بلاگ تو گیا یہ بلاگ سیارہ پہ آیا ھے یہ پہلی تحریر ھے اگر تحریر کسی قابل ھوئ تو تبصرے بھی ھوں گے ابھی تک لوگوں کی لسٹ میں میرا پہلا بلاگ ایڈ ھے
تبصرہ کرنے کا شکریہ ------Anonymoushttps://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-80184049589506496872011-05-31T18:49:06.878+02:002011-05-31T18:49:06.878+02:00مبارک ہو کہ آپ نے پاکستان دیکھ لیامبارک ہو کہ آپ نے پاکستان دیکھ لیاکاشف نصیرhttps://www.blogger.com/profile/16864326893584398038noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-21480260728607063582011-05-31T07:54:54.223+02:002011-05-31T07:54:54.223+02:00مردانہ ٹائپ زنانہ ھاتھ۔۔۔
بھئی کمال مشاہدہ اور ان...مردانہ ٹائپ زنانہ ھاتھ۔۔۔

بھئی کمال مشاہدہ اور انداز بیان ہے اپ کا۔

اچھا پلیز کمنٹس میں
Name/URL
والا آپشن بھی دستیاب کر دیں۔ عین نوازش ہو گی۔
شکریہاحمد عرفان شفقتhttps://www.blogger.com/profile/08344288462877613544noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-62413385374082405852011-05-31T07:42:18.568+02:002011-05-31T07:42:18.568+02:00پہلی بات يہ کہ تبصرہ کرنے کيلئے نام ۔ يو آر ايل وا...پہلی بات يہ کہ تبصرہ کرنے کيلئے نام ۔ يو آر ايل والی آپشن نہيں ہے اسلئے غلط پہچان سے تبصرہ کر رہا ہوں
http://www.theajmals.com
مجھے افسوس ہو رہا ہے کہ ايئر پورٹ سے اپنی رہائشگاہ تک کا سفر ايک بہترين احساس ہوتا ہے جو غارت ہو گيا ۔
آپ زندہ دلانِ پاکستان کے شہر ميں پھر رہی تھيں اور لطف اندوز نہ ہو سکيں ۔ لاہور ميں اگر موٹر سائيکل۔ کار اوقر دوسری گاڑيان چلانے والے کچھ اخلاق سيکھ ليں تو لاہور جيسے لوگ کہيں نہيں پائے جاتے ۔ ہمدرد ۔ مدد کيلئے تيار ۔ لاہور ميں ايسے دولتمند بھی پائے جاتے ہيں جو اپنی کمائی ميں غرباء کو بھی حصہ دار بناتے ہيں ۔ صرف علی ہجويری رحمت اللہ عليہ کے مزار پر ہی نہيں دوسری کئی جگہوں ميں بھی غرباء ميں روزانہ اچھا کھانا تقسيم کيا جاتا ہے ۔ لاہور کے زندہ دلان ہی ايسا حوصلہ رکھتے ہيں کہ اپنی جان کو خطرے ميں ڈالتے ہوئے ريمنڈ ڈيوس کو گھير ليا اور پوليس کے حوالے کر ديا
ميں لاہور کا رہنے والا نہيں ہوں ۔ تعليم 1962ء تک لاہور ميں حاصل کی اور پھر پونے دو سال وہان رہنے کے بعد 15 فرری 2011ء کو واپس اسلام آباد آ گيا ہوںافتخار اجمل بھوپالhttps://www.blogger.com/profile/03646000535666782129noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-16664529851530920672011-05-31T06:04:04.020+02:002011-05-31T06:04:04.020+02:00دُکھ ہوا کہ نجانے پاکستانیوں نے ہی پاکستان کو کیا ...دُکھ ہوا کہ نجانے پاکستانیوں نے ہی پاکستان کو کیا سمجھ لیا۔ جب آپ ہی ایسا سوچیں گی تو غیر مُلکیوں کا کیا تاثر ہوگا :( خیر۔۔۔۔ شائید اس میں بھی سب سے بڑا ہاتھ میڈیا کا ہے۔
واپس خیریت سے تو آگئی نا؟ سب اچھا رہا نا؟ بھائی کی شادی کب ہورہی ہے ماشاءاللہ۔
دوسرا دُکھ آپکے اس نئے بلاگ کو دیکھ کر ہوا۔ نہ کوئی تبصرہ، نہ کوئی ٹریفک۔۔۔ ورنہ تو تبصروں کی بھرمار ہوتی تھی یہاں۔ کیا اُردو سیارہ میں ابھی تک رجسٹر نہیں کروایا؟عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.com