tag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post7487078156114228292..comments2023-05-15T16:50:41.987+02:00Comments on Sadia Saher: بچپن کا رمضانAnonymoushttp://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-17696112247143098512011-08-27T18:51:33.622+02:002011-08-27T18:51:33.622+02:00سلام جعفر
شاید آپ پہلی بار میرے بلاگ پہ تشریف ل...سلام جعفر

شاید آپ پہلی بار میرے بلاگ پہ تشریف لائے ھیں ویل کم اور رمضان مبارک ۔۔
جو لوگ رمضان میں قید ھو جاتے ھیں وہ تنگی محسوس کرتے ھیں جو اللہ کے قریب ھو جاتے ھیں انھیں وقت گزرنے کا پتا نہیں چلتا

سلام عادل بھیا

بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔ پر دیس میں خوشی یا غمی کا مواقع جب بھی آتے ھیں اپنا دیس اور اپنے لوگ بہت یاد آتے ھیں ۔
دعا کے لیے شکریہ آپ بھی شاد و آباد رھیںAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-29775462315926615232011-08-27T18:45:28.936+02:002011-08-27T18:45:28.936+02:00سلام اجمل جی
صدیوں بیت گئیں ۔ ھر زمانے میں لوگ ...سلام اجمل جی

صدیوں بیت گئیں ۔ ھر زمانے میں لوگ بیتے زمانے کو یاد کرتے ھیں جو چیز چھن جاتی ھے وہ زیادہ پیاری ھو جاتی ھے اور دل کی ویرانی کی ایک وجہ یہ بھی ھے جب دل بے جان چیز وں کی زیادہ خواھش کرنے لگیں تو ویران ھو جاتے ھیں بے جان چیزیں کبھی حقیقی خوشی نہیں دے سکتیںAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-71923095880506878922011-08-27T08:50:07.946+02:002011-08-27T08:50:07.946+02:00سعدیہ بہت مزے کی تحریر ہے۔ جی اب بھی بہت کچھ ویسا ...سعدیہ بہت مزے کی تحریر ہے۔ جی اب بھی بہت کچھ ویسا ہی ہے :)
واقعی میں بھی اکثر سوچ کر اُداس ہوتا ہوں کہ پردیس میں رہنے والوں کی بھی کیا خوشیاں ہوتی ہوں گی، وہاں کا رمضان، وہاں کی عیدیں اور باقی تمام ایوینٹس کا وہ مزہ قطعاً نہیں جو یہاں ہے۔

اللہ اِس عید کو آپ کیلئے بھی ڈھیروں خوشیوں کا باعث بنائےعادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-1347424217930187462011-08-27T07:26:02.773+02:002011-08-27T07:26:02.773+02:00نیک لوگوں کا رمضان جلدی گزر جاتا ہے
ورنہ ایسے لوگ ...نیک لوگوں کا رمضان جلدی گزر جاتا ہے
ورنہ ایسے لوگ بھی ہیں
کہ رمضان کی طوالت کے رونے روتے پائے جاتے ہیںجعفرhttps://www.blogger.com/profile/17527229249123675323noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-45131318697795632992011-08-27T02:26:35.121+02:002011-08-27T02:26:35.121+02:00آتا ہے ياد مجھ کو
وہ گذرا ہوا زمانہ
وہ جھاڑياں چم...آتا ہے ياد مجھ کو
وہ گذرا ہوا زمانہ
وہ جھاڑياں چمن کی
وہ ميرا چہچہانا
وہ ساتھ سب کے اُڑنا
وہ سير آسماں کی

بی بی ۔ دنيا اصل مسرتوں يعنی اطمينان بخش مسرتوں سے نکل کر نمائشی خوشيوں کو اپنا چکی ہے ۔ اب اپنے وطن ميں بھی بظاہر بڑی رونقيں ہيں مگر دل ويران پڑے ہيں ۔ اللہ ہميں حق کو پہچاننے کی توفيق عطا فرمائےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com