tag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post7988310057726056738..comments2023-05-15T16:50:41.987+02:00Comments on Sadia Saher: مزدوری اور عزت Anonymoushttp://www.blogger.com/profile/06243214968640073023noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-10488146198599522252013-05-02T07:35:11.101+02:002013-05-02T07:35:11.101+02:00دیکھا جائے تو سوائے شہنشاہوں کے ہر آدمی مزدور ہو ت...دیکھا جائے تو سوائے شہنشاہوں کے ہر آدمی مزدور ہو تا ہے ۔ اچھا کام ۔ بُرا کام ۔ گندا کام کی تفریق تنگ یا چھوٹے ذہن کی تخلیق ہے ۔ آدمی کتنا بیوقوف ہوتا ہے کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہر آدمی جسے سب سے زیادہ نجس مادہ سمجھتا ہے اُسے وہ روزانہ اپنے جسم سے اپنے ہاتھ کے ساتھ صاف کرتا ہے مگر جب دوسرے کو اُس کا پھینکا ہوا کم نجس مادہ یعنی کوڑا کرکٹ اُٹھاتے دیکھتا ہے تو اُسے کمین گردانتا ہے <br />ہمارے دین نے کام کرنے والے کو عظیم ٹھہرایا ہے مگر ہند و پاکستان کے مسلمانوں کی کافی تعداد اپنے ذہن مسلمان کرنے سے قاصر رہی ۔ ہم لبیا میں رہے ہیں ۔ ہماری عمارت میں 12 اپارٹمنٹ تھے جن میں 8 پاکستانی اور 4 لیبی خاندان رہتے تھے ۔ 4 لیبی عورتیں ہفتے میں دو بار ساری عمارت کی سیڑھیاں اور نیچے کے برآمدے صابن سے دھوتی تھیں اور کچی زمین اور عمارت کے ساتھ والی سڑک پر جھاڑو لگاتی تھیں ۔ میری بیوی نے پاکستانی عورتوں کو مجبور کیا کہ ایک دن ہم دھوئیں اور ایک دن لیبی ۔ 6 پاکستانی عورتوں نے صرف ایک دن دھویا پھر گھر بیٹھ گئیں ۔ 2 عورتیں یعنی میری بیوی اور ہمارے سب سے سینئر افسر کی بیوی نے کام جاری رکھا ۔ اس پر لیبی عورتوں نے کہا ”آپ دونوں بہت کمزور ہیں آپ یہ کام نہ کریں”۔ جب وہ نہ مانیں تو پھر سب مل کر یہ کام کرتی رہیں<br />میں نے یہ بھی دیکھا ہے کہ جو میرے ہموطن برطانیہ میں ٹائیلٹ صاف کر کے روزی کماتے ہیں جب وطن واپس آتے ہیں تو ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-7394594466781537273.post-16134949908764765612013-05-02T02:03:27.239+02:002013-05-02T02:03:27.239+02:00بہت تلخ ہیں بندہ ء مزدور کے اوقاتبہت تلخ ہیں بندہ ء مزدور کے اوقاتMAniFanihttps://www.blogger.com/profile/04420258692001196304noreply@blogger.com