سوشل میڈیا پر کچھ بھی لکھا جائے ۔ کچھ دیر میں وہ کسی اور کے نام سے گردش ہو رہا ہوتا ہے
میں نے امیج بنانا شروع کیا ۔ لوگ بھی کمال کے ہیں ۔ نام ایڈیٹ کر دیتے ہیں
پتا نہیں اتنی محنت کرتے ہیں اس سے کم وقت میں اگر دماغ پر زور دیں تو زیادہ اچھا لکھ سکتے ہیں ۔ مگر
کچھ نہ کچھ تو کرنا ہوتا ہے زندہ لوگوں نے ۔ بلاگ پر تحریر محفوط تو رہتی ہے جب تک بلاگ ہے
No comments:
Post a Comment