مغربی ممالک مسلم خواتین کے بارے میں خیال کیا جاتا ھے مسلم عورت پردے میں لپٹی ھوئ ڈری سہمی جس کی اپنی کوئ مرضی نہیں اپنی کوئ سوچ نہیں ھوتی جو شادی سے پہلے باپ اور بھائ کی مرضی سے زندگی بسر کرتی ھے شادی کے بعد شوھر کے اشاروں پہ چلتی ھے مسلم عورت جس کی اپنی کوئ زندگی نہیں ھوتی ھے
کیا مسلم عورت حقیقت میں کمزور ھوتی ھے ؟؟؟
جو عورت اپنی اقدار اپنی مذھبی قدروں کے سینے سے لگا کر رکھتی ھے
جو عورت بے حیائ کے ماحول میں اپنی شرم و حیا کو بچا کر رکھتی ھے
جو عورت زمانے کے رنگ میں نہیں رنگتی
جو عورت مادر پدر آزاد ماحول میں لوگوں کی باتوں سے بے پرواہ اپنے لباس اور پردے کا خیال رکھتی ھے
جو عورت اپنے نفس کو اپنے قابو میں رکھتی ھے
اپنی خواھشوںکو بے لگام نہیں ھونے دیتی
کیا وہ عورت کمزور ھو سکتی ھے ؟؟؟
کمزور ھوتی ھیں وہ عورتیں جو مشرق سے آتی ھیں لوگوںکی باتوں سے خوف ذدہ مغرب کے رنگ میں رنگ جاتی ھیں ان میں لوگوں کا سامنا کرنے کا حوصلہ اور ھمت نہیں ھوتی
مگر مسلم عورت کبھی کمزور نہیں ھوتی جس کا ایمان مضبوط ھو اللہ پہ یقین ھو وہ عورت کبھی کمزور نہیں ھو سکتی
کیا مسلم عورت حقیقت میں کمزور ھوتی ھے ؟؟؟
جو عورت اپنی اقدار اپنی مذھبی قدروں کے سینے سے لگا کر رکھتی ھے
جو عورت بے حیائ کے ماحول میں اپنی شرم و حیا کو بچا کر رکھتی ھے
جو عورت زمانے کے رنگ میں نہیں رنگتی
جو عورت مادر پدر آزاد ماحول میں لوگوں کی باتوں سے بے پرواہ اپنے لباس اور پردے کا خیال رکھتی ھے
جو عورت اپنے نفس کو اپنے قابو میں رکھتی ھے
اپنی خواھشوںکو بے لگام نہیں ھونے دیتی
کیا وہ عورت کمزور ھو سکتی ھے ؟؟؟
کمزور ھوتی ھیں وہ عورتیں جو مشرق سے آتی ھیں لوگوںکی باتوں سے خوف ذدہ مغرب کے رنگ میں رنگ جاتی ھیں ان میں لوگوں کا سامنا کرنے کا حوصلہ اور ھمت نہیں ھوتی
مگر مسلم عورت کبھی کمزور نہیں ھوتی جس کا ایمان مضبوط ھو اللہ پہ یقین ھو وہ عورت کبھی کمزور نہیں ھو سکتی
بہت خوب۔ اللہ تعالٰی آپکے قلم میں اور طاقت پیدا کرے۔ مگر اسکا کیا علاج کریں کہ ابھی ایک بی بی آئے گی جو ابھی تک اور مشرق میں رہنے کی کمبوری کی وجہ سے ہم مغرب میں رہنے والے مگر اپنے عقیدے سے نباہ کرنے والوں کے سخت خلاف ہیں اور یہ مائی یعنی بی بی! اپنی پوری کوششوں کے باوجود مشرق میں رہنے پہ مجبور ہیں۔ مگر انتہائی گھمنڈ کو چھوتے تفاخر سے ابھی آپکا بے ہودہ طریقے سے بغیر کسی دلیل کے تمساخر ارانا شروع کر دے گی کہ آپ کو کیا پتہ مشرق کی خاتون کیا ہوتی ہے، اور اسے ہمہ وقت خواہ مشرق ہو یا مغرب بی بی موصوفہ سے اجازت لیکر رہنا چاہئیے کہ کیسے رہا جاسکتا ہے،
ReplyDeleteتو پھر آپ کیا کریں گی؟ بس وہ انٹر نیت می مشہور معروف پھڈے باز بی بی آتی ہوگی۔
یہ بہترین نقطہ اٹھایا ہے آپنے ، لیکن بات یہ ہے کہ جو ریلے میں بہہ جانے والے ہوتے ہیں وہ اس چیز کو نہیں سمجھتے ۔
ReplyDeleteبہت خوب...جس کا نظریہ ذات ہے وہ کبھی نہیں پنپتا ...
ReplyDeleteبالکل درست کہا آپ نے
ReplyDeleteميں شايد پہلے بھی درخواست کی تھی کہ مندرجہ ذيل آپشن فعال کر ديجئے
Name / URL
افتخار اجمل بھوپال
http://www.theajmals.com
مسلم اور غیر مسلم عورتوں کا تقابل ہی نہیں کیا جا سکتا . خصوصا" . . مغربی . ( یورپی) عورتوں کے ساتھ . . .
ReplyDeleteآج تو یورپ میں عورتیں . بے چین و بے قرار ہیں . . اور چین و سکون کے متلاشی ہیں . اور جنھیں مسلم عورتوں کی زندگی سے کچھ واسطہ پڑا ہے وہ ان پر رشک کرتی ہیں
جزاک اللہ
مسلم عورت کی مثال تو ہمارے سامنے حضرت خدیجہ،حضرت عائشہ،حضرت فاطمہ ،حضرت خنساء،حضرت عمارہ حضرت صفیہ اور ان ہی جیسی بے شمار ہیں،
ReplyDeleteمگر سوال یہ ہے کہ ایسی مسلم عورت کے لیئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور انکے صحابہ اکرام جیسے مثالی مسلم مرد بھی ہونا چاہیئے،
مجھے اور یہاں تبصرے کرنے والے تمام مرد حضرات کو ایک بار اپنے اپنے گریبان میں منہ ڈالکر دیکھنا چاہیئے کہ کیا ہم مثالی مسلم مرد ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Abdullah
سلام پاک کوم اور ویلکم
ReplyDeleteشکریہ آپ کا ۔۔۔۔
ھممممممم میری تحریر کا عنوان تھا کیا مسلم عورت کمزور ھوتی ھے اور آپ
ایک بی بی کی کمزوری کی بات کرتے ھیں ۔ یہاں بہت سے مرد حضرات بھی ھیں جو اسلامی ملک میں رھتے ھوئے وہ سب چیزوں کی خواہش رکھتے ھیں جو غیر مسلم ممالک میں اللہ کے نا ماننے والوں کو میسر ھیں یا جائز ھیں وہ آخرت تو مسلمان کی چاھتے ھیں مگر زندگی کافروں کی ۔ ایسے ماحول میں اگر ایک پاکستانی بی بی اگر پاکستان کی کچھ باتوں کی مخالفت کرتی ھے یا یا برا کہتی ھے اپنے خیالات کا اظہار کرتی ھے تو اس میں قباھت کیا ھے ؟؟ کیا باقی سب بابے قرآن و حدیث کے ذکر کے علاوہ کوئ اور بات نہیں کرتے ؟؟؟
آزادئ رائے کے حق میں سب ھیں تو سب کی رائے سننی چاہیے
سلام انکل ٹام ----------
ReplyDeleteیورپ میں مسلم عورت کو کمزور اس لیے سمجھا جاتا ھے کہ وہ مردوں سے ویسے نہیں ملتی جیسے وہ ملتی ھیں ان کی شرم کو ان کی کمزوری سمجھا جاتا ھے -
سلام ڈاکٹر جواد
ویلکم اور شکریہ تبصرے کا
سلام اجمل جی
جی میں نے اب یو آر ایل کا آپشن شامل کر دیا ھے ۔ ۔ شروع میں شامل تھا ۔ بلاگ کی کچھ سیٹینگ چینج کی تھی جس کی وجہ سے کچھ گڑ بڑ ھوئ تھی سمجھ نہیں آرھی تھی کیسے ٹھیک کرنا ھے -----
شکریہ آپ کے آنے کا
سلام عبداللہ اور ویلکم
ReplyDeleteمیں نے یہ بلاگ اس لیے نہیں لکھا تھا کہ میں مردوں کو برا ثابت کروں یا یہ پتا کروں کہ کون مثالی مرد ھے -
جس کا ایمان مضبوط ھو اللہ پہ یقین ھو وہ کبھی کمزور نہیں ھو سکتا
السلام علیکم
ReplyDeleteبہت عممدہ سعدیہ سس
بہت اچھا نقطہ اٹھا آپ نے۔
عورت اور مرد دونوں کے مخصوص فرائض ہیں اور جگہ ہے۔ اور میرا نہیں خیال کہ ان کو آپس میں کسی بھی طرح کمپئیر کیا جا سکتا ہے۔
سلام فارس اور ویلکم
ReplyDeleteمرد اور عورت مختلف رشتوں میں ھمارے سامنے ھوتے ھیں سبھی رشتے قابل ِ احترام ھوتے ھیں - بحثیت مرد اور عورت کے ھر ایک کا اپنا مقام ھے مقابلہ وہاں کیا جاتا ھے جہاں آپ نے دوسرے کو نیچا دیکھانا ھو ۔ اس موضوع پہ جب بھی کسی فورم پہ بحث ھوئ ھے نتیجہ تلخ کلامی کی صورت میں آیا ھے