Thursday, September 1, 2011

ھر چھوٹے بڑے کو عید مبارک



عید مبارک



سب کو بہت بہت عید مبارک ۔۔ سب کی عید امید ھے اچھی گزری ھوگی - 
شیطان  آزاد ھو گیا رمضان میں گانے نہیں سنے اب عید کی مبارک باد گانوں کے زریعے  دے رھی ھوں کس کو کس طرح کے گانے پسند ھے ۔ میرے پسندیدہ سنگرز میں سمیع یوسف ھیں سب سے پہلے سمیع یوسف 


جن کو انگلش میوزک پسند ھے ان کے لیے عید کا تحفہ 


جو ھنسی خوشی عید منا رھے ھیں ان کے لیے یہ گانا


جو کسی سے جدا ھے اور یادوں کے سہارے عید گزار رھے ھیں ان کے لیے یہ گانا 



جن کو پرانے گانے اچھے لگتے ھیں پرانے گانوں سے ان کی یادیں وابسطہ ھیں ان کے لیے یہ گانا



جن کو قوالیاں پسبد ھین ان کے لیے یہ گانا 


3 comments:

  1. آپ نے عید مبارک کہنے کا اظہار امپریسیو طریقے سے کیا ہے جی ۔
    صرف دوسروں کو ہی شیطان سمجھنے والے جن انسانوں نے واقعی اپنی شیطانیت سے دوسرے انسانوں کو ایک ماہ تک محفوظ رکھا، انکو، اور جو اپنے آپکو عید کی زبردستی مبارک باد کا مستحق سمجھتے ہیں، ہماری طرف سے بھی عید مبارک ۔

    ReplyDelete
  2. آپ کو بھی عید کی دلی مبارک باد

    ReplyDelete
  3. سلام جہالستان ج اور س ویلکم



    شکریہ بہت بہت ۔۔۔۔۔
    شیطان ایک ماہ تک کیا مسلمان ھو جاتا ھے ؟؟؟ ویسے مسلمان کہنا مناسب نہیں مومن کہنا چاھئیے ۔ رمضان میں بھی لوگ ثواب اکھٹا کرنے کے بجائے لاشیں اکھٹی کر رھے تھے - آج کل جس نے جو کرنا ھوتا ھے وہ رمضان میں بھی کرتا ھے - رکتا وہی ھے جس کے دل میں خوفِ خدا باقی ھوتا ھے


    سلام فیصل ویلکم

    شکریہ تبصرہ کرنے کا اور مبارک باد کا -

    ReplyDelete