Sunday, August 14, 2011

جنون سے اور عشق سے ملتی ھے آزادی


جنون سے اور عشق سے ملتی ھے آزادی ۔۔ کچھ جنونی لوگ خالی ھاتھ ایک عزم لے کر اٹھے اور کچھ لوگوں کا گروہ ایک قافلے میں بدلہ پھر کارواں ۔
اور یہ کارواں ھر مشکل کا سامنا کرتا ھوا منزل تک پہنچ گیا اگر عزم سچا ھو تو منزل پا سکتے ھیں



دل سے ھم سب پاکستانی ھیں پھر راستے کی رکاوٹ کون سی ھے کیا وہ رکاوٹ ان مشکلات سے زیادہ ھیں جو پاکستان بننے سے پہلے تھیں ؟؟؟ کیا ھم اس وقت کمزور نہیں تھے



کہتے ھیں زمین میں کشش ِ ثقل ھوتی ھے ۔ شاید پاکستان کی زمین میں یہ کشش بہت زیادہ ھے میں کہیں بھی چلی جاؤں مجھے یہ اپنی طرف کھینچتی ھے جو محبت اس سر زمین سے ھے وہ دنیا کی کسی بھی جگہ سے نہیں کتنا حسن ھے اس سر زمین میں - اگر کوئ کمی ھے تو وہ عوام اور حکمرانوں میں ھے --




2 comments:

  1. ہم پاکستانی ہيں اور مسلمان بھی ہيں ۔ مُشک يہ ہے کہ بے عمل ہيں ۔ صرف گفتار کے غازی

    ReplyDelete
  2. سلام اجمل جی ویلکم ۔۔ کردار کے ضازی ھوتے تو یہ حالات نہیں ھوتے ۔آپ کو رمضان مبارک - دعاؤں میں یاد رکھیں

    ReplyDelete