Monday, November 7, 2011

عید مبارک قبول ھو




میری طرف سے سب کو میٹھی میٹھی سی عید مبارک قبول ھو
میٹھی عید تو عید الفطر ھوتی ھے چلیں سب کو چٹ پٹی سی گوشت بھری عید مبارک قبول ھو
جن لوگوں کے ہاتھ گوشت آیا انھیں بھی عید مبارک جب کے حصے میں کھال آئ انھیں بھی عید مبارک

جن لوگوں نے حقیقی معنی میں قربانی کی اپنے ساتھ غریبوں کو بھی اپنے ساتھ شامل کیا ان کے لیے ڈھیروں دعائیں اور بہت بہت بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت عید مبارک


















سب سے آخر میں ان لوگوں کے لیے یہ کارڈ ھے جن کو قربانی سے زیادہ کھالوں میں زیادہ دلچسپی ھے




6 comments:

  1. السلام علیکم

    عید مبارک

    عید کے بعد عید کا احوال بھی لکھئے گا !

    ReplyDelete
  2. السلامُ علیکم! آپ کو اور آپ کی فیملی کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک ہو

    ReplyDelete
  3. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عیدکم مبارک کل عام و انتم بخیر
    تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال

    ReplyDelete
  4. █▀▀─█─█▀▄──
    █▀▀─█─█─█──
    ▀▀▀─▀─▀▀───
    █▄─▄█─█──█─█▀▄─▄▀▄─█▀▄─▄▀▄─█─▄▀
    █─▀─█─█──█─█▀█─█▀█─██▀─█▀█─█▀▄─
    ▀───▀──▀▀──▀▀──▀─▀─▀─▀─▀─▀─▀──▀

    عید کی مبارکباد قبول کیجئے

    ReplyDelete
  5. سلام شگفتہ ۔ عدنان ۔ ایم اے راجپوت اور تحریم


    شکریہ بہت بہت اور عید مبارک ۔ خوش آمدید میرے بلاگ پہ شاید سبھی پہلی بار میرے بلاگ پہ آئے ھیں ویلکم - سب کی عید کیسی گزری ۔ میں کوشش کرونگی ایک دو دن میں عید کا احوال لکھوں آپ بھی اپنے عید کے دن کا احوال لکھیں

    ReplyDelete
  6. کھال چھیننے کے واقعات گلستان جوہر ، ملیر ، ابوالحسن اصفہانی روڈ اور سوک سینٹر ، نیو کراچی اور لیاری میں پیش آئے۔

    ReplyDelete