Saturday, December 24, 2011

بولتی تصویریں


کبھی ھم بہت کچھ کہنا چاھتے مگر ایک تصویر وہ سب کچھ کہہ دیتی ھے
نیٹ پہ کچھ تصاویر دیکھی سوچا اپنے بلاگ پہ لگا دوں ۔

موبائل چھیننے کے بہت واقعات ھوتے ھیں اپنے موبائل کی حفاظت کا یہ آئیڈیا بھی کمال کا ھے



کار چوری ھونے کا ڈر ھے چور لاک کھول لیتے ھیں یہ لاک زرا الگ ھے



جب سی این جی نہیں ملے گا تو یہ سب دیکھنے کو ملے گا پی آئ اے ریلوے ۔ اور آمدورفت کی سہولیات ۔ جو بھی سفر کرتا ھے وہ دل سے حکومت کو دعا دیتا ھے


ڈبل سواری پہ پابندی ھے نا ۔ مگر دو  سے زیادہ لوگوں کو بیٹھانے پہ تو کوئ پابندی نہیں ھے نا


ھمارے ریلوے بھی ھمارے حکومت کی طرح دھکا اسٹارٹ ھے یہ منظر صرف پاکستان میں دیکھ سکتے ھیں آئ لو مائ پاکستان


شاعری دل کی زبان ھے کچھ گمنام شاعر ھے جو اپنے دل کی بات کہتے ھیں اور سچ کہتے ھیں


س تصویر میں سمجھ نہیں آرھا یہ حال عوام کا ھے  یا حکومت کا ۔۔ حکومت پہ ھر طرف سے دباؤ ھے لگتا ھے حکومت کا کام بیان دینا اور صفائ دینا رہ گیا ھے الزامات کے بوجھ کی وجہ سے خلا میں لٹک رھے ھیں  یا یہ عوام ھیں جن پہ ان کی طاقت سے بڑھ کر بوجھ ھے ٹیکس کا مہنگائ کا


اور سب سے آخر میں پڑھائ کی اھمیت پہ ایک تصویر ۔ اب مذید کچھ بھی کہنا بیکار ھے



5 comments:

  1. تمام تصاویر حقیقت کا آئینہ دار ہیں۔

    ReplyDelete
  2. سلام فرحان اور ویلکم


    شکریہ تبصرے کا اور ایوارڈ کی بہت بہت مبارک باد قبول کریں

    ReplyDelete
  3. سلام نور محمد


    ویلکم میرے بلاگ پہ اور شکریہ تبصرے کا

    ReplyDelete
  4. سب تصاویر مزے کی تھیں خاص طور پر وہ رکشے کے پیچھے لکھے ہوئے اشعار،یہ بسوں رکشوں کے پیچھے لکھے اشعار اور جملے کافی دلچسپ ہوتے ہیں۔

    ReplyDelete