Monday, January 9, 2012


پاکستانی بچے



یو ٹیوب پہ ایک کلپ دیکھ رھی تھی پاکستانی بچے ماشاٰٰء اللہ بہت ذہین ھیں اگر اسکولوں کا معیار سب کے لیے ایک ھو اور میرٹ کا خون نا کیا جائے پاکستان کچھ عرصہ میں ترقی کی اعلیٰ منازل طے کر سکتا ھے

سب سے پہلے ارفع کریم ھیں جو آجکل کوما میں ھیں انھیں سب کی دعاؤں کی بہت ضرورت ھے اللہ اس بچی کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے باقی تمام بچوں کو بھی

ابھی نیوز دیکھی ھے مائیکرو سافٹ کے بانی سربراہ بل گیٹس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی مائیکروسافٹ کی کم عمر ماہر ارفع کریم  کے علاج کیلئے ماہر ڈاکٹروں  کی ٹیم ہائیر کرلی ہے
 










3 comments:

  1. کمال بچے ہیں یہ سب ماشاءاللہ
    بڑی اچھی ویڈیوز کا ایک مجموعہ آپ نے یک جا کر دیا ہے یہاں۔
    اللہ ارفع کریم کو صحت دے۔ آمین۔ بڑی کامیابی کے بعد بڑی آزمائش میں پڑ گئی ہے یہ بچی۔

    ReplyDelete
  2. سلام احمد عرفان


    بچے قوم کا مستقبل ھوتے ھیں ۔ پاکستان کے بہت سے ذہین اور قابل بچے دو وقت کی روٹی کمانے کی فکر میں رھتے ھیں کتنا اچھا ھو سب کو تعلیم حاصل کرنے کا ایک سا موقعہ ملے

    ReplyDelete
  3. کیا کہوں۔۔۔ ایک سے ایک ذہین بچہ۔۔ تعریف کیلئے الفاظ نہیں۔ لیکن افسوسسسس بدقسمت ہیں یہ بچے جو ایسی سرزمین میں پیدا ہوگئے

    ReplyDelete