Monday, June 4, 2012

ایسے ھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


کہتے ھیں موسیقی روح کی غذا ھے ۔۔
اور میری امی کہتی ھیں جیسی روح ویسے فرشتے
کچھ بد روحیں بھی ھوتیں ھیں
اب پتا نہیں یہ میوزک کن روحوں کی غذا ھے
اگر میوزک سننا گناہ ھے تو
یہ گناہ ھم دن میں بار بار کرتے ھیں
اور بہت شوق سے کرتے ھیں
یہ گانا سنا اچھا لگا
ساز بھی اچھا ھے آواز بھی
بول بھی اچھے ھیں
مجھے تو اچھا لگا    
پسند تو سب کی اپنی اپنی ھوتی ھے
بلاگستان پہ کارٹوب چل رھے ھیں
سوچا میوزک سے کچھ چینج آجائے گا

3 comments:

  1. روح جب کسی نے دیکھی نہیں تو کیسے معلوم ہوا کہ روح کی غذا کیا ہے ۔ ویسے موسیقی کے زیادہ تر رسیا تو میرا خیال ہے روح پر یقین ہی نہیں رکھتے ۔ یہ الگ بات ہے کی نیم عریاں ناچنے والی اداکارہ بھی بعض اوقات کہتی ہے کہ "میرٰ فلم اللہ کے کرم سے کامیاب ہو گی" نعوذ باللہ من ذالک

    ReplyDelete
  2. سلام اجمل جی

    روح نظر نہیں آتی اور اگر نظر آجائے تو وہ بد روح ھوگی ۔۔۔۔۔۔
    میرا خیال ھے روح کو لوگوں کی اکثر یت مانتی ھے -- کافر لوگ بھی روح کو مانتے نظر آتے ھیں -----
    ایک مووی میں ڈیل کرتے ھوئے حضرت فرما رھے تھے فکر نہ کریں ان شا ء اللہ آپ کا مال وقت پہ مل جائے گا --- حرام کی کمائ پہ بھی لوگ عاجزی سے فرماتے ھیں بس اللہ کا کرم ھے ۔۔۔ اللہ کی مانے یا نہ مانیں ۔۔ اتنا تو اللہ کو مانتے ھی ھیں

    ReplyDelete
  3. جس معاشرے میں ہم رہ ہرے ہیں اس معاشرے کو یہ سننے کی ہمت ہی نہیں ہے کہ موسیقی حرام ہے۔

    ReplyDelete