Friday, June 15, 2012

غالب کے بعد سپر مووی ہٹ مووی ---------








میں فلم دیکھنے لگی تھی تو کسی نے یہ کلپ شئیر کیا --- عامر لیاقت کی مووی غالب بہت سپر ہٹ ھوئ تھی  ---
مگر یہ پاکستان ھے مجال ہے کوئ شرمندہ ھو جائے -- عامر لیاقت صاحب نے ایک پروگرام کیا جس میں کہا جیلس لوگوں نے کروایا ھے یہ سب ڈبینگ کا کمال ھے  مکہ اور مدینہ شریف سے فون کروایا عامر بھائ آپ یہ اور آپ وہ آپ سچے پاکستانی اور سچے مسلمان

اس کے بعد ایک اور ڈرامہ ھوا مایا خان کا  وہ بھی آئ کہ وہ بے قصور ھیں ساتھ ثبوت بھی تھا

اب دیکھیں  اس کی کیا صفائ دیں گے کیا مہر بخاری اور  مبشر لقمان ٹی وی پہ نہیں آئیں گے کچھ نہیں ھوگا ایک کے بعد ایک ڈرامہ ھوگا  --- جب سب چور ھوں تو پکڑے گا کون

3 comments:

  1. جب ٹی وی نیا نیا شروع ہوا تو کچھ بزرگوں نے اسے شیطانی چرخا کا نام دیا ۔ اس پر "پڑھے لکھے" یا "سمجھدار" لوگوں نے اُنہیں جاہل قرار دیا تھا ۔ میں نے ٹی وی 1977ء میں دیکھنا شروع کیا جب میں ملک سے باہر تعینات تھا ۔ پھر پاکستان واپسی پر اب تک دیکھتا ہوں لیکن ہر بات کو حقیقت کبھی نہ سمجھا اور نہ پایا البتہ ایسے لوگ تو پہلے بھی موجود تھے جو مووی فلم دیکھ کر اس طرح روتے یا جوش میں آتے تھے جیسے وہ سچا واقعہ ان کے اپنے گھر میں وقوع پذیر ہو رہا ہو

    ReplyDelete
  2. akhri cheez wali flim b yad kerni chiyah jo sawat ma hovva tha jis ma maghrib nawaz aurto altaf nai na buhat shor kia tha jis ma aurat ko koray mara jata ha bad ma pata chala tha wo movie 2 number thi

    ReplyDelete