گُستاخی معاف ۔ آپ نے تو میری ماں ۔ بہنوں ۔ بیوی ۔ بیٹیوں اور بہو بیٹیوں کو بے عزت کہہ دیا ہے ۔ ذرا تحقیق تو کیجئے اور دیکھیئے کہ عورت کو اس کا اصل درجہ نہ دینے اور عورت پر ظُلم کرنے والے وہی مرد اور عورتیں ہیں جنہیں آپ ووٹ دے کر اپنا حاکم بناتے ہیں
معذرت کے ساتھ --- آپ نے شاید غور نہیں کیا میں ان عورتوں کی بات کی ھے جن کو ان کے حقوق نہیں مل رھے --- اگر آپ اپنی ماں بہن بیٹی اور بہو کو وہ حقوق دے رھے ھیں جو ان کا حق ھے تو کیا اس کا مطلب ھے پاکستان میں رہنے والا ھر پاکستانی جو کسی بھی علاقے میں رہنے والا ھے وہ اپنے سے وابستہ ھر رشتے کو مکمل حقوق دے رھا ھے اور اگر ان کے بارے میں بات کی جائے تو اس سے آپ کی گھر کی عورتوں کی بے عزتی ھوتی ھے ؟؟؟؟ ھر بات حکمرانوں پہ ڈال دینا ٹھیک نہیں کیا عورتوں کے ناک کاٹ دینے والے تیزاب پھینکنے والے حکومتی کارندے ھوتے ھیں ؟؟
گُستاخی معاف ۔ آپ نے تو میری ماں ۔ بہنوں ۔ بیوی ۔ بیٹیوں اور بہو بیٹیوں کو بے عزت کہہ دیا ہے ۔
ReplyDeleteذرا تحقیق تو کیجئے اور دیکھیئے کہ عورت کو اس کا اصل درجہ نہ دینے اور عورت پر ظُلم کرنے والے وہی مرد اور عورتیں ہیں جنہیں آپ ووٹ دے کر اپنا حاکم بناتے ہیں
سلام اجمل جی
ReplyDeleteمعذرت کے ساتھ --- آپ نے شاید غور نہیں کیا میں ان عورتوں کی بات کی ھے جن کو ان کے حقوق نہیں مل رھے --- اگر آپ اپنی ماں بہن بیٹی اور بہو کو وہ حقوق دے رھے ھیں جو ان کا حق ھے تو کیا اس کا مطلب ھے پاکستان میں رہنے والا ھر پاکستانی جو کسی بھی علاقے میں رہنے والا ھے
وہ اپنے سے وابستہ ھر رشتے کو مکمل حقوق دے رھا ھے اور اگر ان کے بارے میں بات کی جائے تو اس سے آپ کی گھر کی عورتوں کی بے عزتی ھوتی ھے ؟؟؟؟
ھر بات حکمرانوں پہ ڈال دینا ٹھیک نہیں کیا عورتوں کے ناک کاٹ دینے والے
تیزاب پھینکنے والے حکومتی کارندے ھوتے ھیں ؟؟