Thursday, March 8, 2012

یہ حوا کی بیٹیاں

میری ایک نظم پاکستان کی ان عورتوں کے نام جن کو اسلام تو ھر حق دیتا ھے مگر راوایات میں الجھے ھوئے مسلمان ان کے حق دینے پہ راضی نہیں


2 comments:

  1. گُستاخی معاف ۔ آپ نے تو میری ماں ۔ بہنوں ۔ بیوی ۔ بیٹیوں اور بہو بیٹیوں کو بے عزت کہہ دیا ہے ۔
    ذرا تحقیق تو کیجئے اور دیکھیئے کہ عورت کو اس کا اصل درجہ نہ دینے اور عورت پر ظُلم کرنے والے وہی مرد اور عورتیں ہیں جنہیں آپ ووٹ دے کر اپنا حاکم بناتے ہیں

    ReplyDelete
  2. سلام اجمل جی


    معذرت کے ساتھ --- آپ نے شاید غور نہیں کیا میں ان عورتوں کی بات کی ھے جن کو ان کے حقوق نہیں مل رھے --- اگر آپ اپنی ماں بہن بیٹی اور بہو کو وہ حقوق دے رھے ھیں جو ان کا حق ھے تو کیا اس کا مطلب ھے پاکستان میں رہنے والا ھر پاکستانی جو کسی بھی علاقے میں رہنے والا ھے
    وہ اپنے سے وابستہ ھر رشتے کو مکمل حقوق دے رھا ھے اور اگر ان کے بارے میں بات کی جائے تو اس سے آپ کی گھر کی عورتوں کی بے عزتی ھوتی ھے ؟؟؟؟
    ھر بات حکمرانوں پہ ڈال دینا ٹھیک نہیں کیا عورتوں کے ناک کاٹ دینے والے
    تیزاب پھینکنے والے حکومتی کارندے ھوتے ھیں ؟؟

    ReplyDelete